ملٹری پولیس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فوج کی پولیس، نیز فوج کا وہ محکمہ جو پولیس کے فرائض انجام دیتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - فوج کی پولیس، نیز فوج کا وہ محکمہ جو پولیس کے فرائض انجام دیتا ہے۔